117۔ بہترین ذخیرہ

فَلْيَكُنْ اَحَبُّ الذَّخَائِرِ اِلَيْكَ ذَخِيْرَةُ الْعَمَلِ الصَّالِحِ۔ (خط ۵۳) ہر ذخیرہ سے زیادہ پسند تمہیں نیک اعمال کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔ امیرالمؤمنینؑ اپنی حکومت کے ایک بڑے صوبے کے گورنر اور اپنے ایک نہایت قریبی ساتھی کو قیمتی سرمایہ کا پتا بتا رہے ہیں۔ حکومتیں مال و دولت کو بڑا سرمایہ اور فوج و لشکر … 117۔ بہترین ذخیرہ پڑھنا جاری رکھیں